بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

برادری کی میت کمیٹی کا شرعی حکم


سوال

 ہمارے ہاں کمیٹی کا رواج ہے کہ ہر شادی شدہ آدمی سے 100 روپے ماہانہ لیتے ہیں اور جنازہ وغیرہ کے اخراجات پر خرچ کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مروجہ کمیٹیوں کے قیام میں شرعاً کئی قباحتیں ہیں، اس سے اجتناب کیا جائے۔

تفصیلی جواب مع حوالہ جات کے لیے درج ذیل جاری شدہ فتوی بذریعہ لنک ملاحظہ  کیجیے:

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/میت-کمیٹی-کی-شرعی-حیثیت-144105201115/26-01-2020

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں