بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک مفتی صاحب سے متعلق جعلی فتوی کی تردید


سوال

جو فتویٰ طارق مسعود صاحب کے خلاف بنوری ٹاؤن کراچی سے شائع ہوا ہے، کیا یہ درست ہے؟ پروپیگنڈہ تو نہیں?

جواب

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے ایسا کوئی فتویٰ جاری نہیں ہوا ہے؛ لہذا ایسے کسی فتوی کے نسبت جامعہ کی طرف کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201455

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں