بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
کیا ایک طلاق پر عدت ہے؟
جی ہاں رخصتی اور خلوت صحیحہ کے بعد دی جانے والی ایک طلاق کے بعد بھی عورت کے ذمے عدت گزارنا واجب ہے. فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200852
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔