بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک شریک کا مشترکہ کاروبار میں سے اپنا حصہ دوسرے شریک پر بیچنے کا حکم


سوال

ہمارا ایک ہوٹل ہے پارٹنرشپ پر،  جس میں میرے 14 لاکھ اور دوسرے پارٹنر کے 18 لاکھ ہیں۔ میں اپنا حصہ دوسرے پارٹنر کو  10 لاکھ میں بیچنا چاہتا ہوں، کیا یہ صورت جائز ہے؟

جواب

آپ کا اپنا حصہ اپنی رضامندی سے دس لاکھ روپے میں بیچنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200184

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں