بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کسی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آنے والے لوگوں کو سلام پہنچانے کا فرمایا؟


سوال

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سے صحابی سے فرمایا تھا کہ میرے بعد آنے والوں کو میرا سلام کہنا اور ان سے کہنا کہ اپنے آنے والوں کو بھی میرا سلام کہیں?

جواب

کسی معتبر حدیث میں ہمیں اس کا ذکر نہیں مل سکا ، رسول اللہ ﷺ کی طرف نسبت کرکے بیان کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط  واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012200182

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں