بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایڈوانس کی رقم استعمال کرنے کا حکم


سوال

اگر ہم اپنی دکان کرائے پے دیتے ہیں اور اس پر ہم سامنے والے بندے سے کچھ قیمت advanced کی صورت میں بھی لیتے ہیں اور یہ طے بھی کرتے ہیں کہ جب مدت ختم ہوگی تو یہ advanced کی رقم واپس بھی کرنی ہوگی تو آیا یہ advanced والی رقم ہم استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر کس طرح کر سکیں گے؟

جواب

ایڈوانس کی مد  میں لی ہوئی رقم کے استعمال کی اجازت ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202373

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں