بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اولاد کے لیے وظیفہ


سوال

مجھے اولاد  کے لیے قرآن اور حدیث یا نبیوں کی دعا بتائیں جو بیٹے (کی پیدائش) کے لیے  ہوں!

جواب

حضرت زکریا علیہ الصلاۃ والسلام کی دعا قرآنِ  کریم میں موجود ہے،  اولاد کے واسطے میاں بیوی دونوں ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ يه دعا پڑھ لیا کریں:

"رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْدًا وَّاَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْنَ "

فقط والله اعلم   


فتوی نمبر : 144112200482

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں