بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ میں حصہ لینے کا حکم


سوال

انعامی پرائز بانڈ میں حصہ لینا حلال ہے یا حرام؟

جواب

پرائز بانڈ سود اور جوئے کا مجموعہ ہے، اس لیے اس میں حصہ لینا ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200937

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں