بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
20 ذو الحجة 1447ھ 06 جون 2026 ء
انجکشن کے ذریعہ خون لینے سے وضو ٹوٹتاہے؟
جی ہاں! سرنج سے خون نکالا جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144010200804
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔