بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کے لیے ثناء پڑھنے کا حکم


سوال

کیا امام ثناء پڑھے گا یا نہیں؟

جواب

جی!  امام کے لیے بھی نماز کے شروع میں  ’’ثناء ‘‘ پڑھنا سنت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200468

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں