بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

السلام علیکم کی جگہ AS لکھنا


سوال

السلام علیکم کی جگہ As کہنا کیسا ہے؟

جواب

’’السلام علیکم‘‘  کے الفاظ احادیث سے ثابت ہیں، AS  السلام علیکم کی  فقط علامت تو بن سکتی ہے، تاہم اس کے قائم مقام یا بعینہ السلام علیکم نہیں بن سکتا، اس طرح لکھنے یا کہنے سے سلام کی سنت اور فضیلت حاصل نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201086

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں