بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسٹنگ رے مچھلی کھانے کا حکم


سوال

 کیا ہم  اسٹنگ رے (stingray fish)مچھلی کھا سکتے ہیں؟

جواب

حنفیہ کے یہاں  مچھلی کے سوا دریا کا اور کوئی جانور حلال نہیں۔ ماہرینِ حیوانات کے مطابق چوں کہ اسٹنگ رے (stingray) بھی مچھلی کی قسم میں داخل ہے، لہٰذا یہ حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143707200020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں