بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ادھار خرید کر ادھار پر بیچنا


سوال

کیا ادھار خرید کر ادھار پر بیچنا جائزہے؟

جواب

اگر ادہار پر خریدا ہو، مگر چیز قبضہ کرلی ہو تو اسےآگے  کسی  اور کو نقد یا ادھارپر فروخت کرنا جائز  ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201571

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں