بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

احتلام کی حالت میں مسنون دعائیں اور اذکار کرنا


سوال

اگر احتلام ہو جائے تو اسی حالت میں کیا مسنون دعائیں اذکار کیے جا سکتے ہیں؟

جواب

جنابت کی حالت میں تلاوتِ قرآنِ کریم کے علاوہ دیگر ذکر اذکار ،مسنون دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200829

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں