کیا آرٹیفیشل زیورات پہن سکتے ہیں؟
عورت انگوٹھی صرف سونے یا چاندی کی استعمال کر سکتی ہے، آرٹیفیشل انگوٹھی کا استعمال درست نہیں ہے۔ دیگر آرٹیفیشل زیورات عورت استعمال کر سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200845
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن