بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

Red bull پینے کا حکم


سوال

ریڈ بُل " RED BULL " پینا جائز ہے؟

جواب

سنہا (S.A.N.H.A  جو کہ  حلال کی نتحقیق  کا ایک  معتمد ادارہ ہے، اس) کی معلومات کے مطابق ریڈبل (Red Bull) کا اوریجنل (Orignal) فلیو ر حلال ہے،  بقیہ فلیورز کے بارے میں جب تک معلومات اورتحقیقات مکمل نہ ہو جائیں، کوئی حکم نہیں لگایا جاسکتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں