مکھی کی بیٹ کیا پاک ہوتی ہے؟ سفید کپڑوں پر بیٹھتی ہے تو کالے رنگ کی سی گندگی لگ جاتی ہے۔
مکھی کی بیٹ پاک ہوتی ہے۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:
"ماء دود القز وعينه وخرؤه طاهر. كذا في القنية."
(کتاب الطہارۃ باب الانجاس ج نمبر ۱ ص نمبر ۴۶، دار الفکر)
فتاوی شامی میں ہے:
"(ولا يمنع) الطهارة (ونيم) أي خرء ذباب وبرغوث لم يصل الماء تحته.
(قوله: ونيم إلخ) ظاهر الصحاح والقاموس أن الونيم مختص بالذباب نوح أفندي، وهذا بالنظر إلى اللغة، وإلا فالمراد هنا ما يشمل البرغوث؛ لأنه أولى بالحكم.
(قوله: لم يصل الماء تحته) لأن الاحتراز عنه غير ممكن حلية."
(کتاب الطہارۃ،فرض الغسل ج نمبر ۱ ص نمبر ۱۵۴،ایچ ایم سعید)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144311101233
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن