بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فری لانسنگ کا حکم

سوال

کیا اسلام میں فری لانسنگ حلال ہے؟ اپنی سروس آن لائن فروخت کر سکتا ہوں؟

جواب

فری لانسنگ  کے ذریعہ گرافک ڈیزائننگ یا ویب سائٹس بنا کر بیچنا اور اس سے رقم کمانا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ اس میں جان دار کی تصاویر اور موسیقی وغیرہ  ناجائز امور شامل نہ ہوں۔    فقط وا للہ اعلم

مزید دیکھیے:

فری لانس (freelance) ویب سائٹ کی کمائی

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144210201108
تاریخ03-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں