بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈاکٹرذاکر نائیک کا بارے میں موقف


سوال

ڈاکٹر ذاکر نائیك  کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ  ڈاکٹر ذاکر نائیک غیر مسلموں کے ساتھ مناظرہ کے لیے تو اچھا ہے لیکن دینی مسائل کا وہ ماہر نہیں ہے،  بہت  سارے  مسائل میں ائمہ اربعہ کے مسلک کے خلاف بات کرتے ہیں؛ مثلا تین طلاقوں کو ایک طلاق قرار دینا، مرد عورت کی نماز میں فرق کا نہ ہونا، جمعہ کا خطبہ مقامی زبان میں ہونا وغیرہ، لہٰذا عام آدمی کے لیے ذاکر نائیک کے بیانات پر اعتماد کر کے عمل کرنا جائز نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں