بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بال اور ناخن کاٹنے کے بعد دفن کا طریقہ


سوال

ناخن اور بال کاٹنے کے بعد دفن کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

جواب

انسانی ناخن اور بالوں کو دفن کرنے کا کوئی خاص  طریقہ  نہیں ہے ،پس دفن کر دینا بہتر ہے، لازم اور ضروری نہیں۔

الاختیار لتعلیل المختار میں ہے:

"وإذا ‌قص ‌أظفاره أو حلق شعره ينبغي أن يدفنه؛ قال تعالى {ألم نجعل الأرض كفاتا} {أحياء وأمواتا} وإن ألقاه فلا بأس به، ويكره إلقاؤه في الكنيف والمغتسل، قالوا: لأنه يورث المرض."

(کتاب الکراہیۃ،ج:4،ص:167،ط:دار الکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509100167

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں