بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اہلِ تشیع کے ساتھ نوکری اور کھانا کھانا


سوال

میں شیعہ لوگوں کے ساتھ نوکری کرتا ہوں اس کے ساتھ کھانا بھی کھا تا ہوں،  کیا یہ جائز ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں اہلِ تشیع کے ساتھ ملازمت اور کھانا کھانے میں اگر آپ کا دینی نقصان ہونے کا اندیشہ نہ ہو تو اس کی گنجائش ہے۔

مرقاة المفاتيح میں ہے :

"قال تبعا للقاضي حسين: والفرق بين المداراة والمداهنة أن المداراة بذل الدنيا لصلاح الدنيا أو الدين أو هما معا، وهي مباحة، وربما استحسنت، والمداهنة بذل الدين لصلاح الدنيا اهـ. وهذه فائدة جليلة ينبغي حفظها والمحافظة عليها، فإن أكثر الناس عنها غافلون وبالفرق بينهما جاهلون."

(كتاب الآداب، باب حفظ اللسان والغيبة والشتم، ج7، ص3034، دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101642

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں