بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

27 دسمبر سے عدت وفات


سوال

ایک عورت کے شوہر کا انتقال 27 دسمبر 2018 کو ہوا اُس کی عدت کب پُوری ہوگی؟

جواب

عدتِ وفات کی مدت چار ماہ دس دن ہے، چوں کہ 27 دسمبر قمری مہینے کے درمیان میں تھا، لہٰذا  عدت مکمل 130 دن ہے۔ اس حساب سے عدت وفات 6 مئی 2019 کو مکمل ہوگئی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200608

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں