حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا کے نکاح کے گواہ
سوال
حضرت فاطمتہ الزہراء رضي اللہ عنہا کے نکاح کے گواہ کون تھے؟
جواب
تلاش کے باوجود کسی مستند روایت سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کے گواہ متعین طور معلوم نہیں ہوئے۔ فقط واللہ اعلم۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی دیکھیں:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144607100577
تاریخ07-01-2025

