بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امتحان میں کامیابی کا وظیفہ یا دعا

سوال

رزلٹ میں اپنی مرضی کے نمبر آنے کا وظیفہ یا دعا بتادیں!

جواب

امتحان میں کامیابی کے لیے  جیسے دعا اہمیت رکھتی ہے، اسی طرح امتحان کی مکمل  تیاری   بھی ضروری ہے، اس لیے سائل کو چاہیے کہ امتحان کی مکمل تیاری کرے اور اس کے  ساتھ   ساتھ  درج ذیل  وظیفہ  پڑھے:

۱۔’’یانَاصِرُ ‘‘ہرنمازکے بعداکیس مرتبہ پڑھیں۔

۲۔روزانہ فجر کی نمازکے بعد’’یاعلیم‘‘150مرتبہ پڑھ لیاکریں،اورامتحان کے روزاس کی کثرت کریں۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کیجیے:

امتحان میں کامیابی کے لیے دعا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144601101935
تاریخ29-07-2024

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں