صحابہ کرام کی زندگی مشتمل فلم دیکھنا
سوال
صحابہ کرام کی فلم دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
فلم بینی حرام ہے، مقدس شخصیات پر مبنی فلم کئی مزید مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اسے دیکھنا نہایت قبیح عمل ہے، لہذا فلم بینی سے بچنا ضروری ہوگا۔
مزید تفصیل کے لیے دار الافتاء سے جاری تفصیلی فتوی ملاحظہ فرمائیں:
انبیاء کے کرداروں پر مشتمل فلم کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144510100095
تاریخ15-04-2024

