ٹک ٹاک کو استعمال کرنے اور اس سے پیسے کمانے کا حکم
سوال
ٹک ٹاک کو استعمال کرنا اور اس سے پیسا کمانا حلال ہے یا حرام؟
جواب
ٹک ٹاک دیکھنا اور اسے ذریعہ آمدن بنانا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم
تفصیل درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144506100695
تاریخ20-12-2023

