بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمل کے لیے(Iui) ٹیسٹ کروانا کیسا ہے ؟

سوال

حمل کے لیے(Iui) ٹیسٹ کروانا کیسا ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  حمل کے لیے مذکورہ ٹیسٹ کروانا یا اس کے ذریعے سے  شوہر  کا مادہ منویہ مخصوص پروسس سے گزار کر براہ راست   عورت کے رحم میں اولاد کے حصول کے  ڈالنا جائز   نہیں ہے ۔

تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہوں :

1۔ بچہ کی پیدائش کے لیے مصنوعی تولید کا طریقہ اختیار کرنا

2۔ اجنبیہ کے ذریعہ سے بچہ کی پیدائش

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144504100406
تاریخ19-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں