بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکوں کے اسلامی نام

سوال

لڑکوں کے اسلامی نام؟

جواب

عبد اللہ، عبدالرحمن، محمد ، احمد، ابوبکر، عمر، عثمان، علی، معاویہ، حسن، حسین، حسنین، طلحہ، زبیر، سعد، سعید، مسعود، معاذ، معوّذ۔

مزید  ہماری ویب سائٹ کے سرور ورق پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں حروف تہجی کی ترتیب سے لڑکوں  کے منتخب نام موجود ہیں، وہاں سے بھی آپ اپنے بیٹے کے لیے اچھے نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ لنک درج ذیل ہے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144503102378
تاریخ10-10-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں