بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ارشمان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

ارشمان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

ارشمان نام کا  کوئی معني ہمیں نہیں ملا، نیز یہ نام مسلمانوں میں رائج بھی نہیں؛ اس لئے  یہ نام نہ رکھے، اس کے بجائے  انبیا کرام علیہم السلام کے ناموں میں سے کوئی نام یا صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین ناموں میں سے کوئی نام یا اچھے معني والا کوئی اسلامی نام  رکھا جائے۔ نام کے انتخاب کے لئے آپ ہمارے ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن  سے فائدہ اٹھا  سکتے ہو۔

مزید دیکھیے:

’’عرشمان‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144407102252
تاریخ19-02-2023

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں