میڈیا کے ذریعہ دین کی تبلیغ کرنا
سوال
کیا میڈیا کے ذریعہ دین پھیلانا جائز ہے؟
جواب
میڈیا پر آنا جان دار کی تصویر سازی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، لہذا دعوتی مقاصد سے بھی میڈیا پر آناجائز نہیں، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر موجود فتوی ملاحظہ کریں:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144406100647
تاریخ02-01-2023

