جمعہ مبارک لکھنا کیسا ہے؟
سوال
جمعہ مبارک لکھنا جائز ہے ؟
جواب
جمعہ سید الایام(تمام دونوں کا سردار) ہے، لہذا جمعہ مبارک لکھنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ فقط واللہ اعلم
مزید دیکھیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144404100704
تاریخ05-11-2022

