بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل پر بات کے آخر میں اللہ حاٖفظ کہنا

سوال

کال کے آخر میں کسی سے رخصت ہوتے وقت  "اللہ حافظ"  کہنا  کیسا ہے؟

جواب

رخصت   ہوتے وقت   "اللہ حافظ"  کہنا اگرچہ جائز ہے، تاہم رخصت ہوتے وقت  "السلام علیکم ورحمة  اللہ و برکاتہ "  کہنا مسنون ہے،  لہذا رخصت ہوتے وقت مسنون طریقہ اختیار کرنے  کی عادت ڈالنی  چاہیے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

رخصت ہوتے وقت اللہ حافظ یا فی امان اللہ کہنے کا حکم

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144312100856
تاریخ16-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں