فری فائر گیم کا حکم
سوال
آپ ہمیں فری فائر(freefire) کے بارے میں رہنمائی فرمادیں!
جواب
واضح رہے کہ فری فائر (Free Fire) گیم کھیلنا ناجائز ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:
فری فائر (Free Fire) گیم کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144310100936
تاریخ23-05-2022

