بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سماعت کی کم زوری دور کرنے کے لیے جو دعا

سوال

اپنی سماعت کی کم زوری  دور کرنے کے لیے جو دعا آپ نے لکھی ہے، وہ وضاحت سے لکھیں ، زیر زبر کا پتہ نہیں چلتا !

 

 

جواب

جزاک اللہ خیرًا! توجہ دلانے کا شکریہ، مذکورہ دعا کے اعراب واضح کردیے گئے ہیں، درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

سماعت کی کمزوری کی دعا

 نیز کسی بھی بیماری سے صحت یابی  کے لیے درج ذیل دعا بہت مجرب اور مسنون ہے،  یہ دعا ہر نماز کے بعد پڑھیں :

"لَا بَأْسَ، أَذْهِبِ الْبَأَسَ رَبَّ النَّاسِ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَایَکْشِفُ الضُّرَّ إِلَّا أَنْتَ".

ترجمہ:  کوئی ڈر نہیں، دور کردے دکھ/  بیماری اے لوگوں کے پروردگار!   شفا دے دے، تو ہی شفا دینے والاہے، تیرے سوا کوئی دکھ تکلیف کو دور نہیں کرسکتا! (حصن حصین)

  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307102094
تاریخ28-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں