مجھے بہرے پن کی شکایت ہے،علاج معالجہ سے کوئی افاقہ نہیں ہوا،براہِ کرم کوئی وظیفہ بتادیں!
احادیث کی کتابوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے ایک دعا منقول ہے، امید ہے کہ آپ کے مرض سے شفا کے لیے اسے پڑھنا مفید ہوگا:
"اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنَا بِأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُوَّاتِنَا مَا أَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا."
کان پرہاتھ رکھ کریہ دعاپڑھاکریں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143606200034
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن