بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سلام علیکم کا معنی

سوال

”سلام علیکم“ کا معنی کیا ہے؟

جواب

سلام  کے مسنون الفاظ   "السلام علیکم"    ہیں، اور یہ مخاطب کے لیے   سلامتی کی دعا ہیں، اس کا معنی ہے:"آپ پر سلامتی ہو"، اور ” سلام علیکم“  کا بھی یہی معنی ہے ۔ فقط واللہ اعلم

سلام کے الفاظ سے متعلق مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ فرمائیں: ـ

”السلام علیکم“ کے بجائے ”اسلام علیکم“ یا ”اسلام وعلیکم“ یا ”سلام وعلیکم“ وغیرہ کہنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144301200108
تاریخ11-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں