بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک انویسمنٹ اکاؤںٹ کھلوانا

سوال

میں میزان بینک میں میزان انویسمنٹ اکاؤنٹ  کھلوانا چاہتا ہوں، بقول بینک کے میں نفع نقصان کا برابر کا شراکت دار ہوں گا۔ کیا یہ جائز ہے؟

جواب

مروجہ اسلامی بینکوں کے معاملات مکمل طور  پر شرعی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں؛ اس لیےکسی بھی مروجہ اسلامی بینک میں انویسمنٹ کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔

تفصیل کے لیےمندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں۔ 

مروجہ اسلامی بینکاری اوربنوری ٹاؤن کامؤقف

مروجہ اسلامی بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کے جائز نہ ہونے کی علت

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212202060
تاریخ05-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں