بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اور جاز کیش پر ملنے والے فری منٹس کا حکم

سوال

ایزی پیسہ یا جاز کیش میں رقم رکھوانے پر ملنے والے فری منٹ اور فری ڈیٹا کا کیا حکم ہے؟

جواب

ایزی پیسہ  اور جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ کھلوانے کے بعد اکاؤنٹ ہولڈر کو اکاؤنٹ میں رقم رکھوانے کے عوض مشروط طور پر  جو فری منٹس یا فری ڈیٹا ملتا ہے، یہ سود کے حکم میں ہے، اس کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور اس پر ملنے والی مفت سہولیات کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201724
تاریخ01-08-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں