بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمل کے دوران ہم بستری کا حکم

سوال

 میں شادی شدہ ہوں ،  بیوی اگر حاملہ( حمل ٹھہر جائے) ہو  تو بیوی کے ساتھ ہم بستری کر سکتا ہوں یا نہیں؟

جواب

حمل کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا شرعًا ممنوع نہیں، البتہ اگر کوئی دین دار وماہر طبیب یا ڈاکٹر  کسی عذر کی بنا پر احتیاط کا مشورہ دے تو اس کی بات پر عمل کرنا چاہيے۔

مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:

حمل کے دوران ہم بستری کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212201056
تاریخ22-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں