بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھینس کی قربانی کا حکم

سوال

کیا بھینس کی قربانی کر سکتے ہیں؟

جواب

بھینس کی قربانی جائز ہے بشرط یہ ہے کہ وہ دو سال کی عمر کا ہوچکا ہو، اس لیے  کہ بھینس اور بھینسا، گائے ہی کی ایک قسم ہے، اور گائے کی قربانی جائز ہے۔

فتح القدیر میں ہے:

’’ويدخل في البقر الجاموس لأنه من جنسه ‘‘۔(22/106)

فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر  جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

بھینس کی قربانی!

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144212200952
تاریخ21-07-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں