لائف انشورنس کا حکم
سوال
کیا شریعت میں لائف انشورنس کرنا اور کروانا جائز ہے؟
جواب
لائف انشورنس پالیسی خریدنا سود، جوئے اور غرر پرمشتمل ہونے کی بنا پر ناجائز اور حرام ہے۔
تفصیل درج ذیل لنک پر موجود فتوے میں ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144212200690
تاریخ18-07-2021

