قرآنی آیت sms کرنا
سوال
قرآنی آیت sms کرنا!
جواب
قرآنی آیت sms کرنا جائز ہے، بشرطیکہ عربی میں اور قرآنِ مجید کے رسم الخط میں لکھی ہوئی ہوں ، یعنی رومن میں بھی نہ ہوں اور کسی اور زبان کے رسم الخط میں بھی نہ ہوں، اور عربی میں بھی قرآنِ مجید کے رسم کا لحاظ رکھا گیا ہو، اور اگر ترجمہ بھی ہے تو وہ بھی کسی معتبر عالم کا لکھا ہوا ہو۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211201684
تاریخ10-07-2021

