بی فار یو میں سرمایہ کاری
سوال
B4U کمپنی میں تجارت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟
جواب
مذکورہ کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:
بی فار یو کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211200512
تاریخ21-06-2021

