بی فور یو کا حکم
سوال
B4u کمپنی میں کاروبار کرسکتے ہیں؟
جواب
مذکورہ ادارہ میں سرمایہ کاری جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:
’’بی فور یو‘‘ (B4U) کمپنی میں منافع فکس (متعین) نہ ہونے کی صورت میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211200160
تاریخ14-06-2021

