مسنون اعتکاف میں غیر واجب غسل
سوال
کیا اعتکاف سنتِ مؤکدہ (جوکہ 10 دن کا ہوتا ہے)کے دوران غیر واجب غسل کرنے یا نہانے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں مسنون اعتکاف میں غیر واجب غسل کے لیے مسجد سے نکلنے سے اعتکاف فاسد ہوجاتا ہے۔
مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144211200091
تاریخ13-06-2021

