بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹائنز (Tiens) کمپنی کا حکم

سوال

ٹاینز کیا ہے ؟لوگ اس کو کیوں جوائن کرتے  ہیں ؟ کیا اس میں پیسہ ہے؟  کیا یہ کاروبار حلال ہے یا حرام ؟سود ہے یا سود سے پاک ؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق ” ٹائنز“ (teins)   ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ / نیٹ ورک کارکیٹنگ کی کمپنی ہے، اس کے معاملات شرعی اصولوں کے مطابق درست نہیں ہیں،لہذا ان کے ساتھ مل کر کام کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل درج ذیل لنک پر جامعہ کا   فتویٰ ملاحظہ کریں :

ٹائنز کمپنی کے ساتھ معاملات کا حکم

نیٹ ورک مارکیٹنگ(Network Marketing) کا حکم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144211200069
تاریخ13-06-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں