کرپٹو کرنسی کا حکم
سوال
کرپٹو کرنسی اور بٹ کوائن کیا حلال ہے؟ اسے خریدنا چاہیے یا نہیں؟
جواب
کرپٹو کرنسی یا بٹ کوائن یا کوئی بھی ڈیجیٹل کرنسی خریدنا جائز نہیں، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
کرپٹو کرنسی منافع کی غرض سے خریدنا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144210200741
تاریخ29-05-2021

