نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بینک سے قرض لینا
سوال
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بینک سے قرض لینا کیسا ہے؟
جواب
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر بینک سے ملنے والا قرضہ چوں کہ سودی بنیاد پر ہے، لہذا ایسا قرضہ لینا شرعًا ناجائز و حرام ہے۔
مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت سودی قرضہ لینا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209202393
تاریخ10-05-2021

