بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد روحان عبداللہ نام رکھنے کا حکم

سوال

"محمد روحان عبداللہ"  نام  رکھا  جا سکتا ہے کیا؟  یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"محمد روحان"  اور  "عبداللہ"  ویسے تو یہ دو نام ہیں،  ایک محمد روحان اور دوسرا عبداللہ، تاہم "محمد روحان عبداللہ"  کسی  ایک  بچے کا نام  باپ  کی نسبت سے (اگر باپ کا نام عبداللہ ہو)  یا  اس کے  علاوہ بھی  رکھ  جاسکتے  ہیں۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے دیکھیے:

محمد روحان نام رکھنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209201066
تاریخ26-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں