بی فار یو کمپنی کا حکم
سوال
B4U کمپنی کے متعلق جدید فتوی چاہیے،بہت ضرورت ہے!
جواب
مذکورہ ادارے کے طریقۂ تجارت میں کئی شرعی سقم موجود ہیں، جس کے سبب اس میں سرمایہ کاری کرنا شرعًا جائز نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
b4u (بی فار یو) کے ساتھ کام کرنا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200960
تاریخ26-04-2021

